نقطہ نظر ڈاکٹر کی زبانی ریپ کی شکار 6 سالہ بچی کو بچائے جانے کی داستان اس کی گردن پر موجود زخم کا معائنہ کرنے کے بعد سرجنز کا کہنا تھا کہ بچی کا بچ جانا ایک معجزہ ہے.